Education & Jobs , Islamic Update WhatsApp Channel

Education & Jobs , Islamic Update

5.7K subscribers

About Education & Jobs , Islamic Update

*علــــــی کــــــی ڈائـــــــری📚 گروپ میں خوش آمدید😍* *ایک دفعہ درود شریف پڑھ لیجئے✅* تمام گورنمنٹ اور پرائیوٹ اداروں میں آنے والے ایڈمیشن اور جوبز کی تمام اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارے Whatsapp چینل کو فالو کریں اور دوست احباب کے ساتھ شئیر کریں🌹 *Share Link With Other Friends* PPSC, FPSC, LAT, NTS, CSS, PMS✅ Test Update✅ Daily Jobs Update✅ Daily Education Update✅ Daily Islamic Post✅ Daily Based MCQs✅ Admission Update✅ Roll No & Date Sheet Update ✅ Result Announced update✅ *Share With Your Friends for daily Jobs Update, Education Update and Get Free Preparation Material✅* https://whatsapp.com/channel/0029VaQhoLNLY6d6cB07GZ3w

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Education & Jobs , Islamic Update
Education & Jobs , Islamic Update
6/13/2025, 6:15:33 PM

*آج کا پیغامِ صبح 🌼* `درود شریف پڑھ لیجئے ، دوسروں کے ساتھ شیئر کیجئے` اچھی بات شیئر کرنا صدقہ ہے۔۔ *روزانہ ایسی پوسٹ حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فلو لازمی کیجئے⭕*

Post image
❤️ 💯 👍 😮 6
Image
Education & Jobs , Islamic Update
Education & Jobs , Islamic Update
6/13/2025, 6:15:27 PM

`•┈┅❀ Today's Calendar ❀┅┈•` ✨ آج ڪــی حــدیثـــــــ پـاڪــــــ ✨ Hadees Of The Day. *روزانہ ایسی پوسٹ حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فلو لازمی کیجئے⭕*

Post image
❤️ 🙏 😢 6
Image
Education & Jobs , Islamic Update
Education & Jobs , Islamic Update
6/14/2025, 1:20:21 AM

ہر کوڈ کی دو اسائنمنٹ ہوتی ہے اسائنمنٹ 1 اسئنمنٹ 2 اگر اپ کے پانچ کوڈ ہیں تو 10/اسائمنٹ ہونگی اگر چھ کوڈ ہیں تو /12 اسائمنٹ ہونگی *اسائمنٹ 1 کی آخری تاریخ 30 جون ہے* اور *اسائمنٹ 2 کی۔آخری تاریخ 15 اگست ہے* *مزید ایسی اپڈیٹس اور تعلیمی معلومات کیلئے چینل کو فلو کرلیجیۓ* https://whatsapp.com/channel/0029VaQhoLNLY6d6cB07GZ3w

Education & Jobs , Islamic Update
Education & Jobs , Islamic Update
6/13/2025, 6:15:41 PM

`آج کا واٹس ایپ سٹیٹس📜` *روزانہ ایسی پوسٹ حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فلو لازمی کیجئے⭕*

Post image
❤️ 👍 💯 11
Image
Education & Jobs , Islamic Update
Education & Jobs , Islamic Update
6/13/2025, 1:03:21 PM

*♦️ایران پر حملے میں جاں بحق ایرانی شخصیات کی فہرست جاری!!* *1- جنرل محمد حسین باقری ( آرمی چیف)* *2- جنرل حسین سلامی ( IRGC چیف)* *3- میجر جنرل غلام علی راشد ( کماندار ایران آرمی)* *4- امیر موسوی ( کماندار ایران آرمی)* *5- امیر شہرام ( کماندار ایران نیوی)* *6- علی رضا ( کماندار ایران ائیر ڈیفنس)* *7- نصیر زادہ ( ائیر فورس کمانڈر)* *8 - کیومرث حیدری ( کماندار ایران آرمی)* *9- غلام رضا سلمانی ( بسیج فورسز کمانڈر)* *10- علی حاجی زادہ ( ائیر فورس کمانڈر)* *11- بریگیڈ جنرل اسماعیل قآنی ( IRGC کمانڈر)* *12- محمد فعبفر ( کماندار ایران آرمی)* *13- رضا تنگرسی ( کمانڈر ایران نیوی)* *مزید ایسی اپڈیٹس اور تعلیمی معلومات کیلئے چینل کو فلو کرلیجیۓ* https://whatsapp.com/channel/0029VaQhoLNLY6d6cB07GZ3w

😢 🤲 👍 👏 🥺 19
Education & Jobs , Islamic Update
Education & Jobs , Islamic Update
6/14/2025, 1:20:16 AM

*AIOU STUDENT'S* 🎓 *🌀Assignments Schedule SPRING 2025* 📚 *B. ED 1.5 year* *2.5 year Programs* 🌀 *1st Assignments* 25 جون 2025 🌀 *2nd Assignments* 10 اگست 2025 📚 *BS 2 Years & 4 Years Programs* 🌀 *1st Assignments* 30 جون 2025 🌀 *2nd Assignments* 15 اگست 2025 🌀 *تمام طلباء لازمی اس شیڈول کے مطابق اپنی اسائنمنٹس اپلوڈ کریں.* *مزید ایسی اپڈیٹس اور تعلیمی معلومات کیلئے چینل کو فلو کرلیجیۓ* https://whatsapp.com/channel/0029VaQhoLNLY6d6cB07GZ3w

Education & Jobs , Islamic Update
Education & Jobs , Islamic Update
6/14/2025, 1:28:49 AM

*FIA Jobs 2025 - Coming Soon!* 🚔 Federal Investigation Agency (FIA) 🇵🇰 is expected to announce new job openings in July/August 2025. 📌 Available Positions: Assistant Director FIA (BPS-17) Master Degree Inspector FIA (BPS-16) Graduation ASI FIA (BPS-11) Intermediate Constable FIA Intermediate UDC (Upper Division Clerk) Intermediate LDC (Lower Division Clerk) Matriculation/Intermediate *مزید ایسی اپڈیٹس اور تعلیمی معلومات کیلئے چینل کو فلو کرلیجیۓ* https://whatsapp.com/channel/0029VaQhoLNLY6d6cB07GZ3w

❤️ 👍 5
Education & Jobs , Islamic Update
Education & Jobs , Islamic Update
6/14/2025, 1:27:20 AM

`وزیرتعلیم کی پریس کانفرنس👇` ✅سالانہ امتحانات کا ڈھانچے کو تبدیل کرنے جا رہا ہوں ✅سرکاری سکولوں کے بچے بہت قابل ہیں ✅پرائیویٹ مافیا کو من مانی نہیں کرنے دوں گا ✅اس دفعہ تھوڑی سی نقل کو روکنے کی کوشش کی تو سرکاری سکولوں کے بچے پوزیشن لینے لگ گٸے. پنجاب بھر کے اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیرتعلیم رانا سکندرحیات نےمحکمہ اسکول ایجوکیشن کو ہدایت جاری کردیں،صوبے کے 35 ہزار سرکاری اسکولوں میں ہیڈماسٹرزتعینات ہوں گے،ہیڈ ماسٹرزکو دس ہزار روپےاضافی معاوضہ دیا جائےگا۔ وزیرتعلیم کا کہنا ہےکہ کئی سالوں سےاسکولوں میں مستقل ہیڈماسٹرزتعینات نہیں ہوسکے،مستقل ہیڈماسٹرزکی تعیناتی سےتعلیمی صورتحال بہتر ہوگی۔ *مزید ایسی اپڈیٹس اور تعلیمی معلومات کیلئے چینل کو فلو کرلیجیۓ* https://whatsapp.com/channel/0029VaQhoLNLY6d6cB07GZ3w

👍 1
Education & Jobs , Islamic Update
Education & Jobs , Islamic Update
6/13/2025, 4:20:58 PM

کلام کرتا تھا قوسِ قزح کے رنگوں میں وہ اِک خیال تھا اور شاعری میں رہتا تھا وہاں پہ اب بھی ستارے طواف کرتے ہیں وہ جس مکان میں ، جِس بھی گلی میں رہتا تھا امجد اسلام امجد *شب بخیر زندگی 🌿*

❤️ 👍 😢 😁 😮 🥹 19
Education & Jobs , Islamic Update
Education & Jobs , Islamic Update
6/13/2025, 11:03:55 AM

*پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے برڈ شوٹر/کنٹرولر (SG-01) کی 50 آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔* Click Here Online Apply Service through Whatsapp🥏 0319-0585342 `مکمل تفصیل اور معلومات اشتہار میں موجود ہے اپلائی کرنے سے پہلے ایک دفعہ لازمی پڑھا کریں شکریہ` امیدوار کا میٹرک پاس (کم از کم سیکنڈ ڈویژن) ہونا ضروری ہے، ساتھ ہی اسلحہ لائسنس اور 3 سال کا تجربہ لازمی ہے۔ ریٹائرڈ فوجی افراد جنہیں چھوٹے ہتھیاروں کے استعمال کا تجربہ ہو، وہ بھی اہل ہیں۔ عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 28 سال ہے (حکومتی اصولوں کے تحت رعایت دی جا سکتی ہے)۔ *مزید ایسی اپڈیٹس اور تعلیمی معلومات کیلئے چینل کو فلو کرلیجیۓ* https://whatsapp.com/channel/0029VaQhoLNLY6d6cB07GZ3w

Post image
👍 1
Image
Link copied to clipboard!