
Education & Jobs , Islamic Update
February 11, 2025 at 09:16 AM
جو شخص آپ کی زندگی سے جانا چاہتا ہوں اس کو خود الوداع کریں ، تاکہ اس کو احساس ہو یا نہ ہو یہ بات واضح ہو جائے کہ آپ نے خود الوداع کیا ہے ، اور یہ بات بھی ہے، کچھ جگہ، چیزوں ، اور جذبات کو الوداع کرنا بہت مشکل مرحلہ اور فیصلہ ہوتا مگر کرنا بھی ضروری ہوتا ہے 💯🥲🌿
مسافر کی ڈائری سے ماخوذ تحریر
https://www.facebook.com/share/p/1Gvi5jqKdP/
👍
💔
😢
❤️
8