Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
January 18, 2025 at 10:39 AM
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے ڈگری کے حصول کے لیے آن لائن سہولت فراہم کر دی گئی۔ عزیز طلباو طالبات ڈگری کے حصول کے لیے ای پورٹل https://eportal.iub.edu.pk کے ذریعے درخواست دیں ۔ اب دستی فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔ دستی ڈگری فارم جمع کرانے کے لیے ایگزامینیشن ہیلپ ڈیسک پر جانے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ شعبہ امتحانات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پاکستان *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaOiniZ6xCSO8FJwXc2Z #admisson 2024 #pgs #pgs_pakistan #pgsofficials #professional_guiding Society

Comments