Professional Guiding Society, Pakistan WhatsApp Channel

Professional Guiding Society, Pakistan

2.7K subscribers

About Professional Guiding Society, Pakistan

Where aspirations meet the opportunities 🫶🏻🎓

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
6/14/2025, 9:55:42 AM

دنیا کی 12 اسکالرشپس جن میں آپ بغیر IELTS کے اپلائی کر سکتے ہیں۔ 🎓 1. میکسٹ سکالرشپ (جاپان) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 2. ترکی بورسلاری اسکالرشپ (ترکی) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 3. سی ایس سی اسکالرشپ (چینی حکومت) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 4. اوپن ڈورز اسکالرشپ (روس) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 5. گلوبل کوریا اسکالرشپ ( کوریا) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 6. ملائیشین انٹرنیشنل اسکالرشپ (ملائیشیا) پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی 7. کے این بی اسکالرشپ (انڈونیشیا) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 8. اسٹیپینڈیم ہنگریکم اسکالرشپ (ہنگری) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 9. قازقستان حکومت کی اسکالرشپ پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 10. انسو اسکالرشپ (چین) پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی 11. اٹلی کی یونیورسٹیاں پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی 12. جی آئی ایس ٹی اسکالرشپ ( کوریا) پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaOiniZ6xCSO8FJwXc2Z #Admisson 2024 #PGs #PGs_Pakistan #PGSofficials #Professional_Guiding Society

❤️ 👍 2
Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
6/14/2025, 9:55:17 AM

اگر آپ اسکالرشپ کی تلاش میں ہیں یا اپلائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو درج ذیل نکات کو ضرور ذہن نشین کرلیں: 1. تاخیر نہ کریں: اکثر طلبہ یہ کہتے سُننے کو ملتا ہے کہ “میں اگلے سال اپلائی کروں گا”۔ اگر آپ کی ڈگری مکمل ہو چکی ہے یا بیچلرز کا ساتواں یا آٹھواں، یا ماسٹرز کا تیسرا یا چوتھا سیمسٹر چل رہا ہے، تو اگلے سال کا انتظار کرنا دانشمندی نہیں۔ اسکالرشپ کے لیے اپلائی کرنا ایک مسلسل عمل ہے جس میں ریجیکشنز کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ شروع میں آپ کو درست طریقہ کار، مطلوبہ دستاویزات، اور اپلیکیشن کے معیار کا اندازہ بھی نہیں ہوتا۔ اگر آپ تاخیر کریں گے تو ممکن ہے اگلے سال بھی کامیابی نہ ملے اور ایک قیمتی سال ضائع ہو جائے۔ یاد رکھیں، نوے فیصد اسکالرشپ پروگرامز سال بھر جاری رہتے ہیں، اس لیے فوری آغاز کریں۔ 2. IELTS کے بارے میں حکمتِ عملی: اگر آپ مالی طور پر افورڈ کر سکتے ہیں تو IELTS ضرور دیں۔ مگر یہ ہرگز نہ سوچیں کہ پہلے IELTS دے لوں، پھر اسکالرشپ تلاش کروں گا۔ بہترین حکمتِ عملی یہ ہے کہ IELTS کی تیاری کے ساتھ ساتھ اُن اسکالرشپس کی لسٹ بھی بناتے جائیں جن کی ڈیڈلائن آپ کے IELTS کے بعد ہو۔ اور اگر کوئی اسکالرشپ ایسی ہے جس میں IELTS کی ضرورت نہیں، تو اُس پر بغیر IELTS اپلائی کریں — مگر دستاویزات مکمل اور معیاری ہوں۔ یاد رکھیں، IELTS دو سال کے لیے ویلیڈ ہوتا ہے۔ اگر آپ تیاری کیے بغیر IELTS دے دیں گے، تو پہلا سال محض معلومات حاصل کرنے اور طریقہ کار سیکھنے میں گزر جائے گا۔ 3. خود پر انحصار کریں: اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ کوئی اور آپ کے لیے دستاویزات تیار کرے گا یا اپلائی کر کے دے گا، یا آپ کے پاس لیپ ٹاپ نہیں ہے تو معذرت کے ساتھ، آپ صرف اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ اگر واقعی آپ بغیر کسی کو پیسے دیے اسکالرشپ جیتنا چاہتے ہیں تو مکمل خودمختاری کے ساتھ محنت کرنی ہو گی۔ یہ کوئی دو دن کا کام نہیں بلکہ مستقل مزاجی اور صبر آزما سفر ہے۔ نتیجہ: اگر آپ ان تین باتوں پر عمل کریں گے تو یقیناً آپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ جائیں گے اور آپ زیادہ Productivity کے ساتھ اپنا ہدف حاصل کر سکتے ہیں۔ اور ہاں! میں، ڈاکٹر محمد فیصل، کسی کو اسکالرشپ نہیں دلا سکتا۔ میں صرف راستہ دکھاتا ہوں۔ باقی فیصلہ اور محنت آپ کی ہے۔ اگر میری باتیں دل کو لگیں تو عمل کیجیے، اگر نہیں تو بلا جھجک نظر انداز کیجیے۔ *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaOiniZ6xCSO8FJwXc2Z #Admisson 2024 #PGs #PGs_Pakistan #PGSofficials #Professional_Guiding Society

❤️ 1
Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
6/14/2025, 9:54:41 AM

*PMDC announces Final Syllabus of MDCAT 2025.* Link: https://pmdc.pk/Documents/Syllabus/Uniform%20Curriculum%20MDCAT-2025%20%20Final%20(26-05-2025).pdf *Structure:* Total MCQs: 180 Duration: 3 Hours Negative Marking: No *Format:* Paper-based multiple-choice questions (MCQs) *Passing Marks:* Medical College Admission: 55% Dental College Admission: 50% *Subject Weightage* - Biology - 81 MCQs (45%) - Chemistry - 45 MCQs (25%) - Physics - 36 MCQs (20%) - English - 9 MCQs (5%) - Logical - 9 MCQs (5%) *Difficulty Level:* Easy: 15% Moderate: 70% Difficult: 15% *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaOiniZ6xCSO8FJwXc2Z #Admisson 2024 #PGs #PGs_Pakistan #PGSofficials #Professional_Guiding Society

Image
Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
5/20/2025, 6:24:47 AM

SCHOOL EDUCATION DEPARTMENT GOVERNMENT OF PUNJAB *New School Timings = 7 30 am to 11 30 am.* *School Holidays will Start from The 28th of May (28th will be a Holiday).* *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaOiniZ6xCSO8FJwXc2Z #Admisson 2024 #PGs #PGs_Pakistan #PGSofficials #Professional_Guiding Society

Image
Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
5/28/2025, 2:45:07 PM

*تمام عالمِ اسلام کو ماہِ ذوالحج کا چاند مُبارک ہو۔🤍* Regards:Ch Waleed Aulakh

❤️ 😂 👍 🌟 28
Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
6/1/2025, 11:23:26 AM

میگنیفنسٹ پنجاب انٹرن شپ پروگرام ماہانہ وظیفہ:60 ہزار دورانیہ: 3 ماہ ٹوٹل انٹرن: 1 ہزار ٹورارزم اینڈ ہاسپٹلٹی مینجمنٹ، ہسٹری، آرکیالوجی،بزنس ایڈمسٹریشن، مارکیٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 16 سالہ تعلیم کے حامل طلبہ و طالبات یا اس سے زائد تعلیم جن کی ڈگری پچھلے دو سال یعنی یکم جنوری 2023 سے 31 دسمبر 2024 تک مکمل ہو گئی ہو وہ اہل ہیں عمر: 21 سے 28 سال ہو آخری تاریخ: 15 جون 2025 اپلائی کے لیے ویب سائٹ https://mpip.punjab.gov.pk/ کسی بھی قسم کا گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں 0306 3375453

👍 😢 2
Image
Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
6/7/2025, 2:48:50 AM

*Eid ul Adha Mubarak! 🌙🐐* As we honour the spirit of sacrifice today, let’s also open our hearts to kindness, to sharing, and to being present with those who matter most. May your home be filled with peace, your table with blessings, and your life with barakah. *Wishing you and your loved ones a joyful and meaningful Eid. 💛* Regards:Ch Waleed Aulakh

❤️ 18
Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
5/19/2025, 3:39:18 AM

Bahauddin Zakariya University (BZU), Multan* Undergraduate Admissions Open Fall 2025 *🔅Sector:* Govt *🔅Last Date To Apply:* June 30, 2025 *🔅Website Link:* https://bzu.edu.pk/ *🔅Fee Structure:* https://bzu.edu.pk/fee-structure-fall2024.php *🔅Online Apply Link:* https://bzu.edu.pk/fall2025.php *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaOiniZ6xCSO8FJwXc2Z #Admisson 2024 #PGs #PGs_Pakistan #PGSofficials #Professional_Guiding Society

Image
Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
5/18/2025, 5:00:09 AM

Announcement *میڈیکل کے بعد اب نرسنگ کالجوں کا بھی نیا نصاب لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.* چار سالہ بی ایس نرسنگ پروگرام کو "Compass" کا نام دیا گیا ہے، جو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) سے منسلک تمام نرسنگ کالجوں میں پہلے سمسٹر سے نافذ ہوگا۔ 🅐🏥📖🅓 نئے نصاب کی منظوری UHS کے وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔ اہم تبدیلیاں یہ ہیں: کلینیکل کریڈٹ آورز 35 سے بڑھا کر 54 کر دیے گئے ہیں۔ نرسنگ طلبہ کو ہفتے میں 3 دن کلاسز اور 3 دن ہسپتال میں عملی تربیت دی جائے گی۔ پہلے سال سے ہی ہسپتالوں میں روٹیشن شروع ہو جائے گی۔ طلبہ کو دوران تعلیم 200 مختلف مہارتیں سکھائی جائیں گی۔ نصاب میں کل 72 کورسز شامل ہوں گے۔ یہ نیا نصاب UHS کے میڈیکل ایجوکیشن اور نرسنگ ڈیپارٹمنٹس کی مشترکہ محنت سے تیار کیا گیا ہے۔ اساتذہ کی تربیت کے لیے 1 جون سے 15 جون تک خصوصی ورکشاپس ہوں گی۔ ہر سمسٹر میں UHS سرپرائز وزٹ کرے گی تاکہ تعلیمی معیار کو جانچا جا سکے۔ *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaOiniZ6xCSO8FJwXc2Z #Admisson 2024 #PGs #PGs_Pakistan #PGSofficials #Professional_Guiding Society

Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
6/14/2025, 9:54:01 AM

⬛ *University of Engineering & Technology (UET), Lahore* `Lahore | Kala Shah Kaku | Faisalabad | Narowal | Gujranwala` Computing & Related Disciplines Admissions Fall 2025 ▪ *Sector:* Govt ▪ *Last Date to Apply:* 11 July, 2025 ▪ *Details & Apply Online:* https://admission.uet.edu.pk/Modules/EntryTest/Default.aspx ▪ *Fee Structure:* https://admission.uet.edu.pk/Downloads/NoticesNews/FeeStructure_new.png *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaOiniZ6xCSO8FJwXc2Z #Admisson 2024 #PGs #PGs_Pakistan #PGSofficials #Professional_Guiding Society

Image
Link copied to clipboard!