Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
January 22, 2025 at 12:03 PM
*ایس ٹی آئی اپڈیٹ* 1. فیز ٹو اور فیز تھری کے کسی سکول کو ایس ٹی آئی نہیں ملے گا بے شک وہاں جتنی مرضی سٹاف شارٹیج ھے۔ 2. ایس ٹی آئی صرف اس سکول کو ملے گا جس میں سیٹ بھی موجود اور بندہ بھی درکار۔ 3. اگر کسی سکول میں سیٹ خالی ھے لیکن ٹیچر درکار نہیں انکو ایس ٹی ائی نہیں ملے گا۔ 4. اگر کسی سکول میں ٹیچر درکار اور سیٹ خالی نہیں وہ بھی رہ دیکھتے رہ جائیں گے۔ *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaOiniZ6xCSO8FJwXc2Z #admisson 2024 #pgs #pgs_pakistan #pgsofficials #professional_guiding Society
😮 2

Comments