Learning with G Mart
January 18, 2025 at 01:52 PM
کچھ عادات جو آپ کا سال بہتر بنا سکتی ہیں
جب اٹھیں تو کم از کم ایک گھنٹے تک اپنے موبائل کو مت اٹھائیں ( اگر کوئی ضروری کام نہ ہو)
روزانہ 3 لیٹر پانی پینا اپنی عادت بنا لیں
اپنے اہم ترین کام صبح کے وقت کریں
روزانہ ورزش ضرور کریں چاہے چند منٹ ہی کریں
موبائل استعمال کرنے کی عادت کو کتابیں پڑھنے سے بدلیں
ہر روز اپنا دن پلان کریں کہ آپ کو کیا کرنا ہے
اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل کریں اس کے لیے آپ کو روزانہ چھوٹے چھوٹے کام اپنی لسٹ میں شامل کرنے ہوں گے
غفران محمود
#ghufran
❤️
👍
32