Learning with G Mart
Learning with G Mart
January 20, 2025 at 05:24 AM
زندگی میں Risk ضرور لینے چاہیے ہیں اگر آپ ایک عام سی زندگی نہیں گزارنا چاہتے اگر آپ جیت جاتے ہیں تو آپ کو خوشی ہو گی کہ آپ نے رسک لیا تھا لیکن اگر آپ ہار جاتے ہیں تو آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے وہ غلطیاں آپ دوبارہ نہیں دہراتے بلکہ وہ آپ کا سبق بن جاتا ہے اس لیے رسک لینے سے مت ڈریں غفران محمود #ghufran
❤️ 👍 19

Comments