Learning with G Mart
Learning with G Mart
January 26, 2025 at 05:05 AM
اگر آپ اپنا وقت تتلیوں کو پکڑنے میں لگائیں گے تو وہ اڑ جائیں گی لیکن اگر آپ اس وقت میں باغ لگائیں گے تو تتلیاں خود آئیں گی ، اپنی زندگی کے فیصلے عقلمندی سے کیجیے لوگوں اور چیزوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیں، بلکہ خود کو ایسا بنائیں کہ لوگ اور چیزیں آپ تک آئیں اپنی worth کو پہچانیں غفران محمود #ghufran
❤️ 👍 ♥️ 27

Comments