
Learning with G Mart
January 26, 2025 at 04:00 PM
ایک جاپانی کہاوت ہے
جب آپ کو لگے کہ آپ سب کھو رہے ہیں تو یاد رکھیں
درخت ہر سال اپنے پتے کھوتے ہیں
لیکن پھر بھی وہ ویسے ہی کھڑے رہتے ہیں
جب تک بہار نہ آ جائے اور وہ دوبارہ سر سبز نہ ہو جائیں
برے وقت میں گھبرائیں مت اچھا وقت آنے والا ہے
بس حوصلے سے مضبوطی سے کھڑے رہیں ۔
غفران محمود
#ghufran
❤️
👍
👏
28