Learning with G Mart
Learning with G Mart
January 29, 2025 at 04:16 AM
ٹھنڈا پانی گرم نہیں ہو جائے گا اگر آپ دیر سے چھلانگ لگائیں گے کام اگر مشکل ہے تو بھی آپ کو کرنا ہے ڈرتے مت رہیے کہ کیسے کرنا ہے جتنی بھی دیر کریں گے ایک نہ ایک دن کرنا ہی پڑے گا تو آج اور ابھی کیوں نہیں؟ غفران محمود #ghufran
❤️ 👍 24

Comments