
اطفالُ البرہان
February 15, 2025 at 12:29 PM
روزانہ اپنے بچوں کو گلے لگایا کریں۔
چوما کریں ۔
اور بآواز بلند دعا دیا کریں۔
ان کو احساس دلائیں کہ وہ با عزت ہیں۔
حلال اور حرام کی تمیز سکھائیں۔
ٹوکنا یا گائیڈ کرنا مقصود ہو تو
الفاظ کا چناو سوچ سمجھ کر کریں۔
یاد رکھیں!
آپ کی اولاد آپ کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے....!!💫
❤️
👍
🤲
💯
✅
🙂↔
🥹
64