
Learning with G Mart
February 4, 2025 at 05:47 AM
زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی،،،،،
بنانی پڑتی ہے، نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کر کے جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں کیونکہ خود بخود تو جھاڑیاں اُگتی ہیں۔۔۔ باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں...
❤️
👍
20