اطفالُ البرہان
February 16, 2025 at 01:00 PM
🔴 اس وقت امت مسلمہ کو سب سے بڑا جو چیلنج در پیش ہے وہ مغربی تہذیب اور اس کا پیدا کردہ نظام حیات ہے جس کے اثرات سے ہمارا معاشرہ دن بدن اپنی تہذیب سے دور ہوتا جارہا ہے۔ خصوصاً نوجوان نسل کے حالات دیکھیں تو اغیار کی پیروی میں وہ اپنی کامیابی اور نجات سمجھتے ہیں۔۔‼️
🔸 مغربی تہذیب کی بنیاد مادہ پرستی، خود پسندی، انفرادیت پر مبنی ہے۔ " یہ تہذیب ہمارے نوجوانوں پر کس حد تک اثرانداز ہوچکی ہے، آپ اس بچے کی بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔ "
🔹 ایسے حالات میں ضرورت ہے کہ امت مسلمہ حضور نبی کریم محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنا تعلق مضبوط بنائے کیوں کہ یہی وہ واحد راستہ ہے جو تاریکیوں میں روشنی کا مینار ہے ۔اگر ہم نے اس معاملے کو سنجیدگی سے نہ لیا تو عنقریب ایسا وقت آئے گا کہ ہمارے بچے صرف نام کے مسلمان ہوں گے، لیکن وہ اعمال اور افکار میں الحاد کے مبلغ ہوں گے۔۔!
(منقول)
😢
❤️
💯
👍
😂
😭
🙏
🤯
20