
Learning with G Mart
February 12, 2025 at 09:54 AM
جب انسان برے وقت سے گزرتا ہے تو کئی کتے اس پر بھونکتے ہیں
کئی گدھے سبق پڑھاتے ہیں اور کئی پیارے دوست مذاق اڑاتے ہیں
لیکن اس سب میں ایک چیز پر آپ کو زور دینا ہے وہ چیز ہے خاموشی کچھ مت کہیے کوئی شکوہ شکایت مت کریے آپ کو کئی لوگوں کے اصل چہرے نظر آئیں گے
غفران محمود
#ghufran
❤️
👍
👌
😂
22