ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
January 29, 2025 at 09:44 AM
آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کو عہدے سے ہٹادیا گیا پشاور انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔حکومت کی جانب سے آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختونخوا تعنیات کر دیا گیا ہے۔
😮 👍 5

Comments