ApnaDeraTV WhatsApp Channel

ApnaDeraTV

8.0K subscribers

About ApnaDeraTV

ڈیرہ اسماعیل خان کا سب سے بڑا واٹس ایپ چینل، اپنے کاروبار یا ادارے کی پروموشن کے لئے رابطہ کریں۔ Whatsapp: 03357440404 Facebook: https://www.facebook.com/ApnaDeraTV Instagram: https://www.instagram.com/ApnaDeraTV Twitter: https://twitter.com/ApnaDera

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
6/13/2025, 10:11:57 PM

*ہفتہ* 17 ذوالحجۃ 1446ھ 14 جون 2025ء 30 جیٹھ 2083ب *ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات* آذان فجر 3:34 طلوع آفتاب 5:08 زوال 12:17 عصر 5:19 غروب آفتاب 7:29 عشاء 9:08 (مسات)

❤️ 👍 🌹 💞 6
ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
6/13/2025, 9:19:07 AM

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا آج پیش ہونے والا بجٹ پشاور: اسمبلی اجلاس بلانے پر گونر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ آمنے سامنے پشاور: وزیر اعلیٰ کی جانب سے اجلاس بلانے کے لیے بھیجی گئی سمری کو گورنر نے واپس نہ بھیجے کا فیصلہ پشاور: اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری ملی ہے جسے دیکھ رہا ہوں ،گورنر خیبرپختونخوا پشاور: آئین کے مطابق 14 روز تک سمری پر دستخط کرنے کا پابند ہوں،گورنر خیبرپختونخوا پشاور: سمری پر آج ہی دستخط کرنے کا پابند نہیں ہوں،گورنر پشاور: تمام آئینی و قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد سمری پر دستخط کرونگا،فیصل کریم کنڈی پشاور: کسی کا پابند نہیں کہ ہر صورت سمری پر دستخط آج کروں ،گورنر خیبرپختونخوا پشاور: وزیر اعلیٰ یا کسی اور کی دھمکیوں اور دباؤ میں آکر کبھی سمری پر دستخط نہیں کرونگا ،گورنر خیبرپختونخوا پشاور: ریاست پر حملے کرنے والے انتشاری ٹولے سے ڈرنے والا نہیں ،فیصل کریم کنڈی پشاور: خیبرپختونخوا میں کرپشن کا بازار گرم کرنے والوں کی دھمکیوں سے کوئی ڈر نہیں ہے،فیصل کریم کنڈی پشاور: وزیر اعلیٰ اپنی گیڈر بھکیوں سے باز آجائیں ،فیصل کریم کنڈی

👍 ❤️ 😂 👣 🖐 😢 😮 🫩 15
ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
6/13/2025, 9:19:03 AM

خیبرپختونخوا حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں ایک اور مشکل گورنر فیصل کریم کنڈی کا بجٹ اجلاس کیلئے سمری پر دستخط سے انکار، اجلاس بلانے کے لیے سمری واپس نہ بھیجنے کا فیصلہ 14 روز تک سمری پر دستخط کرنے کا پابند ہوں، قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد سمری پر دستخط کرونگا، گورنر

😂 😢 3
ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
6/12/2025, 8:24:13 PM

جمعتہ المبثث 15 ذوالحجۃ 1446ھ 13 جون 2025ء 28 جیٹھ 2083ب آذان فجر 3:31 طلوع آفتاب 5:11 زوال 12:13 عصر 5:16 غروب آفتاب 7:29 عشاء 9:06 (مسات)

❤️ 👍 🙏 🌹 33
ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
6/12/2025, 2:57:16 PM

ضروری اطلاع:- شدید گرمی کی وجہ سے کل مورخہ 13 جون بروز جمعہ سے مورخہ 15 جون اتوار تک بےنظیر انکم سپورٹ کی تمام ادائیگیاں بند رہیں گی اور سوموار مورخہ 16 جون سے دوبارہ پیمنٹ شروع ہوگی۔ لہذا تمام عوام الناس اسے نوٹ فرمالیں تاکہ تکلیف سے بچا جائے۔شکریہ

👍 ❤️ 😢 🇵🇰 29
ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
5/27/2025, 11:44:08 AM

دلخراش واقعہ آج، 27 مئی 2025 کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مریالی کے محترم استاد، جناب عامر بلال (STT)، کو چھٹی کے بعد سکول سے واپسی پر وینسم کالج کے سامنے کچھ آوارہ طالب علموں نے گولی کا نشانہ بنایا۔ یہ افراد پیپر کے بعد وہاں غنڈہ گردی میں ملوث تھے۔ وہاں پر حسب روایت پیپر کے بعد ڈھول کی تھاپ پر پٹھان طلبہ ناچ رہے تھے اور ٹریفک بھی رکاوٹ ڈالی ہوئی تھی شدید زخمی استاد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا آپریشن کیا گیا۔ تمام اساتذہ اور طلبہ سے ان کی صحت یابی کے لیے پرخلوص دعا کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔ عامر بلال صاحب ایک نہایت ملنسار اور مخلص انسان ہیں، اور سبھی ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ اس کے ساتھ ضلعی انتظامیہ سے پر زور اپیل ہے کہ افراد کو قانون کے تحت سخت سے سخت سزا دی جائے۔

Post image
😢 🤲 🙏 👍 ❤️ 😭 😮 😂 55
Image
ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
5/28/2025, 6:58:35 AM

وزیراعلی علی آمین گنڈاپور کا نوٹس ایک اور بچی ونی ہو گئی۔۔۔پولیس کا فوری ایکشن تھانہ گومل کی حدود علاقہ تلوکر میں ونی کے معاملہ پر ڈی پی او ڈیرہ کا فوری نوٹس،ترجمان ڈیرہ پولیس ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ پولیس نے کمسن بچی ونی کی کوشش کو ناکام بنادیا،ترجمان ڈیرہ پولیس ڈیرہ اسماعیل خان : پنچائیت کے ممبران و نکاح خواں سمیت تمام ملزمان پولیس نے گرفتار کرلئے،ڈی پی او سجاد احمد ڈیرہ اسماعیل خان : ملزمان سے مزید تفتیش کر رہے ہیں،ونی جیسے قبیح فعل کی ہرگز اجازت نہیں دینگے،ڈی پی او ڈیرہ کی گفت گو ڈی آئی خان:ایک اور بچی ونی کرنے دی گئی۔ ۔۔۔ ڈی آئی خان۔ بیٹے کے جرم کی سزا بیٹی کو دے کر ونی کر دیا گیا۔ ڈی آئی خان۔ پنچایت نے 12 سالہ متاثرہ بچے سے ملزم کی 8 سالہ بہن ونی کرکے نکاح پڑھا دیا۔ پولیس ڈی آئی خان۔ تحصیل پروا کے علاقہ تلوکر میں 12 سالہ بچے کو نشہ دے کر 2 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس ڈی آئی خان۔ چند روز بعد معاملہ سامنے آنے پر چار رکنی پنچایت نے ملزم کی بیٹی ونی کرنے فیصلہ سنا دیا۔ پولیس ڈی آئی خان۔ پنچائت نے ملزم کی 8 سالہ بہن مقدس بی بی کو زیادتی کا نشانہ بننے والے 12 سالہ کاشف کے ساتھ نکاح پڑھایا۔ پولیس ڈی آئی خان۔ 4 رکنی پنچایت میں امام مسجد گآوں تلوکر بھی شامل تھا۔ پولیس تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس نے نکاح خوان سمیت پنچائت کے 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

Post image
👍 😢 ❤️ 🖐 🖐️ 😏 15
Image
ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
5/27/2025, 11:46:40 AM

اس دلخراش واقعہ کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹر مسرت حسین بلوچ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹر عاصم سعید اور دیگر افسران محترم استاد صاحب کی عیادت کے لیے فوری ہسپتال پہنچ گئے۔

Post image
😢 🤲 ❤️ 👍 😮 🙏 27
Image
ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
5/28/2025, 6:58:39 AM
👍 👣 6
Video
ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
5/27/2025, 12:29:15 PM

خیبرپختونخوا صوبائی بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا

Post image
👍 ❤️ 7
Image
Link copied to clipboard!