
ApnaDeraTV
January 31, 2025 at 02:25 AM
خیبرپختونخوا موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی بنانے والا پہلا صوبہ
وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں ایک اور سنگ میل
پالیسی پر عملدرآمد کیلئے کلائمیٹ چینج کمیٹی کا قیام
ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے صوبائی حکومت کے اہم اقدامات
اینٹوں کے بھٹے زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقلی کا عمل جاری
9 سمینٹ اور 50 سٹیل انڈسٹریز کی جی آئی ایس میپنگ
#kpinfo #kpgovt #aagmt
👍
❤️
😂
🤝
13