ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
January 31, 2025 at 08:46 AM
ڈیرہ اسماعیل خان : گزشتہ شام کو اغواء ہونیوالے پولیس کانسٹیبل محمد اعظم بازیاب ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کی قیادت میں رات گئے تک پولیس/سی ٹی ڈی / و پاک فوج کا مشترکہ سرچ آپریشن سرچ آپریشن کے دوران مغوی کانسٹیبل محمد اعظم کو بازیاب کرایا گیا نامعلوم اغواء کار رات کی تاریکی و جنگلات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے اغواء کاروں کی گرفتاری کیلئے پولیس نے مختلف علاقوں کو گھیرے میں لیا ہوا ہے
👍 ❤️ 😂 🇴🇲 😁 😆 14

Comments