
ApnaDeraTV
February 1, 2025 at 09:55 AM
ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان/ تلاش برائے والدین
ڈیرہ: سارم موبائل شاپ شیخ یوسف اڈہ پر صبح سے دو معصوم بچے موجود ہیں جنکے والدین کی تلاش جاری ہے موبائل شاپ کے مالک کی ریسکیو1122 اسٹیشن 33 آمد بچوں کے والدین کی تلاش کرنے میں مدد کی درخواست،
بچے جس کسی کے بھی ہیں درج ذیل نمبر پر رابطہ کر کہ اپنے بچوں کو لے جائیں۔
03439116630
😢
❤️
🤲
6