
ApnaDeraTV
February 1, 2025 at 11:20 AM
ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان/ بچوں کو والدین مل گئے
ڈیرہ: کچھ دیر قبل ریسکیو1122 کیجانب سے والدین سے جدا ہونے والے بچوں سے متعلق میڈیا پر خبر چلنے کے بعد تلاش کرلیا گیا۔ بچے والدین کو مل گئے ہیں اور بخیر و عافیت گھر روانہ کردیے گئے۔
❤️
👍
👊
🤝
21