ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
February 1, 2025 at 12:37 PM
ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ: بھکر روڈ نزد اٹک پیٹرول پمپ کار اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم سے ایک شخص جانبحق ریسکیو1122 کا بروقت رسپانس، ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق نوجوان کی جسد خاکی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ جانبحق نوجوان کی شناخت نام: محمد ریاض عمر 25 سے 26 سال ایڈریس: گاؤں روڑہ تحصیل کلاچی
😢 😥 18

Comments