ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
February 4, 2025 at 05:33 PM
*گروپ کے تمام ممبران نوٹ فرمالیں* ۔ پاکستان میں پیکا ایکٹ نافذ ہو چکا ہے۔ اگر کسی نے پاک افواج ، عدلیہ یا کسی بھی شخصیت کے خلاف فیک اور جھوٹی خبریں پھیلائیں یا کسی کی کردار کشی کی تو اس کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ہو جائے گا۔ اس لیے میری تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے محتاط رہیں. ورنہ وہ خود اپنی پوسٹ یا ویڈیو کے ذمہ دار ہوں گے گروپ پالیسی یا ایڈمنز پینل اس کا ذمہ دار نہیں ہو گا.
😂 👍 ❤️ 🍆 🖐 🙄 🫣 19

Comments