SHAYAN TRADE
January 18, 2025 at 04:13 AM
موسم اپڈیٹ ۔
لانینا کی ایکٹیویشن کا امکان اب نہ ہونے کے برابر ہے جس کے سبب ہائی پریشر پاکستان کے جنوب میں رہے گا اور فروری میں درجہ حرارت کافی حد تک بڑھ جانے کی توقع ہے ۔۔