
SHAYAN TRADE
4.1K subscribers
About SHAYAN TRADE
اس چینل پر یہ سروس فراہم کی جاتی ہے 1-گندم کی اپڈیٹ 2-چاول کی اپڈیٹ 3-دھان کی اپڈیٹ 4-کپاس کی اپڈیٹ 5-تل/تلی کی اپڈیٹ 6-کھل/ بنولہ کی اپڈیٹ 7-باجرہ کی اپڈیٹ 8-مکئ کی اپڈیٹ 9- موسم کی اپڈیٹ 10-شوگر کی اپڈیٹ 11-چنے کی رپورٹ 12-کراچی گھی کی رپورٹ 13-لال جوار۔سفید جوار۔گوارہ کی رپورٹ 14- کھاد کی اپڈیٹ 15- مرچ کی اپڈیٹ 16- گھی کی اپڈیٹ 17- لوکل منڈیوں کے ریٹ 18-انٹرنیشل چیزوں کے ریٹ اور رپورٹ 19- مصالحہ جات کی اپڈیٹ 20- رپورٹ کوریج 21- دالوں کے ریٹ کی اپڈیٹ 22- آر بی ڈی اپڈیٹ 23-تمام اجناس کی تیزی مندی رپورٹ اگر اس طرح کی اپڈیٹس لینا چاہتے ہیں تو ہمارے واٹس ایپ چینل کو لازمی فالو کر لیں ایڈمن واٹس نمبر
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

آئندہ مالی سال 26-2025ء کا 17 ہزار 800 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سالانہ بجٹ 26-2025 کو 592 ارب روپے سے بڑھاکر 712 ارب روپے کردیا گیا ہے۔

بجٹ 2025-26 آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1 ہزار ارب روپے مقرر صوبوں کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 2869 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز وفاقی وزارتوں اور ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 682 ارب سے زیادہ مختص حکومتی ملکیتی اداروں کیلئے 35 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم مختص، دستاویز این ایچ اے کو آئندہ مالی سال 226 ارب 98 کروڑ روپے سے زیادہ ملیں گے پاور ڈویژن کو آئندہ مالی سال 90 ارب 22 کروڑ روپے دیئے جائیں گے آبی وسائل ڈویژن کو آئندہ مالی سال 133 ارب 42 کروڑ روپے دیے جائیں گے ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے 70 ارب 38 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز صوبوں اور اسپیشل ایریاز کیلئے 253 ارب 23 کروڑ روپے مقرر مختص کرنے کی تجویز، دستاویز صوبائی نوعیت کے منصوبوں پر 105 ارب 78 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کیے جائیں گے انضمام شدہ اضلاع کیلئے 65 ارب 44 کروڑ روپے سے زیادہ مختص کیے جانے کی تجویز آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے 82 ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز فیڈرل ایجوکیشن اور پروفیشنل ٹریننگ کیلئے 18 ارب 58 کروڑ سے زیادہ مختص ڈیفنس ڈویژن کیلئے 11 ارب 55 کروڑ روپے مختص ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 39 ارب 48 کروڑ روپے سے زیادہ ترقیاتی فنڈز کیلئے مختص کرنے تجویز ریلوے ڈویژن کو 22 ارب 41 کروڑ روپے، پلاننگ ڈویلپمنٹ کو 21 ارب روپے سے زیادہ ملیں گے، دستاویز نیشنل ہیلتھ کو 14 ارب 34 کروڑ روپے ترقیاتی فنڈز کی مد میں ملیں گے، دستاویز وزارت داخلہ کو 12 ارب 90کروڑ، وزارت اطلاعات کو 6 ارب روپے سے زیادہ ملیں گے سپارکو کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 5 ارب 41 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز

Dear All, Effective 10 Jun 2025, the DAP price has been increased by *Rs. 100 per bag*. No price differential on pending orders. End Selling price /MRP has also been increased by Rs. 50 per bag. Now dealer discount is *Rs. 275 per bag.*

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافہ مسترد، وزیراعظم نے 10 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی

*بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم* *🗓️ تاریخ:* *• 14 ذوالحجہ 1446ھ* *• 11 جون 2025ء* *• 29 جیٹھ 2082ب* *📆 دن: بدھ | Wednesday* *📖 حدیثِ مبارکہ:* *نبی کریم ﷺ نے فرمایا:* *"جب تم میں سے کوئی شخص دعا کرے، تو اللہ سے بڑی چیز مانگے، کیونکہ اللہ کے لیے سب کچھ دینا آسان ہے۔"* *– صحیح مسلم: 1348* *🤲 آج کی دُعا:* *اے اللہ! ہمیں اپنی رحمت، مغفرت اور خوشنودی عطا فرما، اور ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے آباد رکھ، آمین۔*

*🛑⛈️جنوبی پنجاب لمبے عرصہ سے جاری خشک سالی کا خاتمہ ہونے والا ہے۔ایک اچھی شدت کا بارش برسانے والا سلسلہ 21 جون سے متوقع ہے ⛈️*

محترم ڈیلر حضرات! اسلام و علیکم!!! 10 جون 2025 سے ڈی اے پی کی قیمتوں میں 100 روپے فی بوری اضافہ کردیاگیاہے۔ جی ایس ٹی رجسٹرڈ ڈیلرز کیلئے نئی قیمت درج ذیل ہے۔ سونا ڈی اے پی ۔ 12670 روپے۔۔ امپورٹڈ سونا ڈی اے پی ۔ 12620 روپے ۔۔ سونا بوران ڈی اے پی ۔ 13170 روپے ۔۔ پینڈنگ آرڈرز پر ڈیفرینشل نہیں ہوگا۔ شکریہ، وسلام-

*کھاد مارکیٹ ملتان غلہ منڈی* *Np Fatima 7960 trala mltn* Np Fatima 7930 Wh mltn Np Fatima 8000 mpk Wh Can g 3900 mpk Wh Can Pakarab 3610 mltn Can kake 3480 mltn Can g 3900 to 3920 mltn Ss urea 4220mltn Engro urea 4230 Wh Jatoi +Kotudu +mltn Zabardast urea 5130 mltn