
SHAYAN TRADE
January 18, 2025 at 04:13 AM
السلام علیکم!
آج بلوچستان کے مغربی حصے میں بارش و برفباری متوقع ۔۔۔
پختونخوا گلگت بلتستان اور کشمیر کے بھی بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود رہنے اور بارش و برفباری کا امکان اگلے چند دن روزانہ کی بنیاد پر ۔۔۔
پنجاب میں زیادہ تر موسم خشک۔۔۔بادلوں اور دھند کے ساتھ ۔۔
سندھ بھی خشک رہے گا۔۔۔۔۔
بحر الکاہل کے درجہ حرارت بڑھنے کا امکان اگر ایسا ہوا تو فروری کے آخر یا مارچ میں یعنی موسم بہار میں ملک گیر بارش ہو جائے مگر ابھی فی الحال اگلے 4 ہفتوں میں ملک کے جنوبی حصے پر ہائی پریشر کا اثر مسلسل رہتا نظر آ رہا ہے البتہ مغربی و شمالی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان ہے۔۔۔