SHAYAN TRADE
January 18, 2025 at 05:56 AM
اسلام علیکم ۔
اب یونین کونسل یا بلدیہ میں لمبی قطاروں میں لگنے کی ضرورت نہیں۔ آپ اپنا PSER سروے گھر بیٹھے آسانی سے کر سکتے ہیں۔ صرف نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، خود کو رجسٹر کریں، اور سروے مکمل کریں۔
یہ سہولت آپ کو وقت اور پریشانی سے بچاتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے لنک پر جائیں اور سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
https://pser.punjab.gov.pk/login
گھر بیٹھے سروے کریں، آسانی اپنائیں!
شکریہ
❤️
👍
❌
8