SHAYAN TRADE
January 28, 2025 at 04:41 PM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد نے آج فیس بک لائیو ای-کچہری کے اختتام پر پیغام دیتے ہُوئے کہا کہ مستحق خواتین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی رقم پوری گن کے وصول کریں اور کٹوتی کی صورت میں فوری طور پر اپنی شکایت کا اندراج 080026477 پر کرائیں یا قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رجوع کریں ۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ فراڈ میں ملوث پائے جانے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
❤️
👍
3