
SHAYAN TRADE
January 30, 2025 at 03:50 AM
پنجاب حکومت کی مختلف اسکیم میں شامل ہونے اور فائدہ اٹھانے کیلئے PSER سروے میں گھر بیٹھے خود موبائل سے رجسٹریشن کریں۔
اگر Google Chrome میں یہ لنک نہ اوپن ہو تو پلے سٹور سے Opera براؤزر انسٹال کریں اور اسکے ذریعے PSER لنک کو استعمال کریں۔ اگر اس ذریعے سے بھی اپ کا لنک اوپن نہیں ہوتا تو اپ جو ہے لیپ ٹاپ پر اس لنک کو اوپن کر کے اپنی رجسٹریشن ارام سے کر سکتے ہیں ۔
شکریہ
https://pser.punjab.gov.pk
👍
❤️
7