SHAYAN TRADE
January 31, 2025 at 03:07 PM
وزیراعلیٰ پنجاب سولر ٹیوب ویل اسکیم – قرعہ اندازی مکمل
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے سولر ٹیوب ویل اسکیم کی قرعہ اندازی 31 جنوری کو مکمل ہو چکی ہے، اور رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
جو دوست اپنا نام آن لائن چیک کرنا چاہتے ہیں، وہ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور گھر بیٹھے آسانی سے اپنا اسٹیٹس معلوم کریں۔
https://cmstp.punjab.gov.pk/
https://www.agripunjab.gov.pk/
مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی زراعت آفس سے بھی رابطہ کریں۔
👍
😢
2