
SHAYAN TRADE
February 2, 2025 at 10:13 AM
*اطلاع عام*
گورنمنٹ آف پنجاب
کمشنر رحیم یار خان کی طرف سے
تمام گاؤں والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
*جن لوگوں نے گلیوں بازاروں پر قبضہ کر کے مکانات بنائے ہیں*
*وہ خود ہی 14 فروری تک قبضہ ختم کر دے*
ورنہ گورنمنٹ مشینری آ کر مکان وغیرہ گرا دے گی جس سے مکانات کا زیادہ نقصان ہوگا
اور جن لوگوں نے گورنمنٹ کی جگہ پر قبضہ کر کے مال مویشی باندھ رکھے ہیں وہ بھی سرکاری جگہ خالی کر
دیں
ورنہ ان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی
اور انکا مال قبضہ میں لے لیا جائے گا
👍
❤️
🖐
🙏
17