Kulliyah Aayesha Lil Banat Govandi
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 11, 2025 at 05:21 PM
                               
                            
                        
                            یہاں کوئی آپ کو آ کر سیراب نہیں کرے گا تو خود کو خود ہی سیراب کریں 
خود ہی اپنا باغ ، خود ہی اپنا مالی، خود ہی اپنا چشمہ اور خود ہی اپنا پانی بنیں 
کسی کا انتظار نا کریں کہ آپ کے مُرجھا جانے پر کوئی آپ کو آ کر پانی دے گا تو آپ کھلیں گے "نہیں" 
آپ خود کے لئے خوش رہنا سیکھیں خود کو اہمیت دیں کیونکہ آپ بہت قیمتی ہیں۔۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        13