
Kulliyah Aayesha Lil Banat Govandi
February 12, 2025 at 11:15 AM
*🌹 رمضان کی تیاری🌹*
🌷رمضان المبارک اس لیے نہیں آرہا کہ ہم عید کی شاپنگ اور طرح طرح کے پکوان تیار کرنا شروع کر دیں۔۔۔۔
🌷 *رمضان عبادت کرنے اور خود کے ایمان کو مضبوط بنانے کیلئے آرہا ہے۔۔۔۔*
🌷 *رمضان آنے میں ابھی ایک ماہ سے زیادہ باقی ہیں ان دنوں میں آپ آسانی سے قرآن پاک کی کوئی ایک سورۃ زبانی یاد کر سکتے ہیں۔۔۔۔*
🌷 *اور رمضان میں اس کو اپنی نماز میں پڑھ سکتے ہیں نماز صرف اوپر نیچے ہو کر ادا کرنے کا نام نہیں ہے۔۔۔۔*
🌷 *اس رمضان اپنی نمازوں کو قرآنی سورتوں سے خوبصورت اور دلکش بنائیں۔۔۔۔*
🌷 *آج سے ہی عہد کریں کہ آپ قرآن پاک کی کوئی ایک سورۃ رمضان آنے سے پہلے یاد کر لیں گے۔۔۔۔*
🌷 *بڑی نہیں ہوتی تو چھوٹی 10 سورتیں یاد کر لیں۔۔۔۔*
👍
❤️
🤲
18