Kulliyah Aayesha Lil Banat Govandi
Kulliyah Aayesha Lil Banat Govandi
February 12, 2025 at 01:25 PM
یہ دنیا ایک بازار ہے جو عنقریب بند ہو جاۓ گا۔ عقلمند وہ ہے جو اس بازار سے اپنے اصل گھر آخرت کے لیے کچھ اکھٹا کرلے اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی فرمانبرداری میں زندگی گزارے __🌼💗
❤️ 👍 🤲 18

Comments