Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
February 1, 2025 at 09:46 AM
یہ خاتون رنگت سے کالی ہے اس لئے لوگ اور سوشل میڈیا پر اس کا مزاق اڑایا جا رہا ہے یہاں تک کہ اس سے جھوٹا محبت کرنے والے محبوب بھی پیچھے ہٹ گیا اور لوگ بھی اس میں مزاق کے طور پر صرف انٹرسٹ لے رہے ہیں اگر خاتون گوری ہوتی خوبصورت ہوتی تو لوگ، سوشل میڈیا سمیت اپنے محبوب اس خاتون کا ساتھ دے دیتے۔ یہاں ہمراہ معاشرہ اتنا گر چکا ہے کے دل سے کی جانے والی چاہت اور محبت سے کوئ سروکار نہیں رکھتا، اس رشتے سے کوئ سروکار نہیں کسے کے غم درد سے کوئ تعلق نہیں کوئ احساس تک نہیں میں زاتی طور پر اس آدمی کو انسانیت کا مجرم ٹھہراتا ہوں ، اس لڑکی کا یہ شخص مقروض ہے چھپنے کے بجائے اس سے مل لیتے اس سے بات کرتے اور خوشی وہ افہام سے یہ مسلہ حل کر لیتے اور اس خاتون کو قبول کر لیتے اور محبت جیسے پاک رشتے کو اچھے انداز میں فروغ دے دیتے مگر ہمارا معاشرہ 💔🙂 *Share Must*
😢 👍 ❤️ 😂 🙏 😮 2.1K

Comments