
Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
140.8K subscribers
About Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
*بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ* *💔 اے بے خبر انسان! کیا تُو نے کبھی سوچا کہ جس دنیا کے پیچھے تُو بھاگ رہا ہے، وہ ایک دن تجھے چھوڑ دے گی؟ لیکن وہ رب جس نے تجھے پیدا کیا، جو تجھ سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے، وہ کبھی تجھے تنہا نہیں چھوڑے گا۔ پھر کیوں نہ ہم اپنے رب کی طرف پلٹیں؟ کیوں نہ ہم اس کے پیغام کو سمجھیں، اسے اپنائیں اور دوسروں تک پہنچائیں؟* 📖 BACK To Allah❤️ ایک کوشش ہے، ایک صدا ہے جو دلوں کو جھنجھوڑنے اور روح کو جگانے کے لیے ہے۔ ہم قرآن کی آیات، ان کے ترجمے اور احادیث مبارکہ کو آپ تک پہنچاتے ہیں تاکہ آپ کا دل اللہ کے نور سے منور ہو جائے۔ ✨ یہ چینل ان لوگوں کے لیے ہے جو ہدایت کے متلاشی ہیں، جو اپنے رب کو پہچاننا چاہتے ہیں، جو دنیا کی بجائے آخرت کے سفر کی تیاری کرنا چاہتے ہیں۔ 💡 آئیے، ہم سب مل کر اللہ کے پیغام کو سمجھیں، اسے اپنی زندگی میں نافذ کریں اور اس نور کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ کیونکہ ہو سکتا ہے کسی ایک آیت یا حدیث سے کسی کی زندگی بدل جائے، اور وہ بدلا ہوا دل آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے! 📲 ہمیں جوائن کریں، اللہ کے پیغام کو عام کریں، اور اس خیر کے سفر کا حصہ بنیں۔ *اللهم اجعلنا من أهل القرآن، واجعلنا سببا لنشر دينك، آمين!* We Share! ✅ Quranic Verses with translation & Tafsir ✅ Authentic Hadith (Sahih Bukhari, Sahih Muslim, etc.) ✅ Islamic Motivational Videos & emotional reminders ✅ Duas for every situation (protection, success, forgiveness) ✅ Stories of the Prophets ﷺ & Sahaba (inspirational & life-changing) ✅ Islamic Quotes & Poetry (Urdu/English/Arabic) ✅ Heart-melting Islamic videos that bring you closer to Allah 🔹 Purpose: Our mission is to spread Islamic awareness, help people return to Allah, and strengthen Imaan with pure Islamic knowledge. We aim to inspire you with daily reminders, fostering a deep love for Allah ﷻ and His Messenger ﷺ. Quran, Hadith, Islamic Videos, Islamic Status, Islamic Poetry, Heart Touching Bayan, Islamic Motivation, Best Duas, Jumu'ah Mubarak, Islamic Stories, Prophet Muhammad ﷺ, Sahaba Stories, Islamic Knowledge, Islamic Quotes, Emotional Islamic Bayan, Islamic Nasheed, Heart Melt Bayan, Namaz Importance, Forgiveness in Islam, Allah's Mercy, Tauba.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

میں چاہتی ہوں میں لوگوں کو *رب سے جوڑنے والی* بن جاؤں! میری زندگی کا محور میرے رب کی ذات بن جائے میرے صبح و شام رب کی آیتوں میں کھو جائیں.... جب کوئی مجھ سے کہے کہ *تم نے کیا پا لیا؟* میں اسے یہ کہ سکوں کہ میں نے اپنے *رب کو پا لیا*.. وہ ذات جس کو پانے کے بعد کوئی طلب باقی نہیں رہتی سوائے اس کے کہ میرا رب راضی رہ جائے! *میرا رب مجھے دیکھ کر مسکرائے*♥️ *وہ جو الصمد* ہے مجھے بھی ان میں، شامل کر دے جن کو وہ اپنا دیدار کروائے گا!🫂 ♥️🤍🖤💚 > 𝐑𝐒

سنو، تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہتے ہو۔ تمہارا تہجد میں اللہ کے سامنے گڑگڑانا کبھی ضائع نہیں جائے گا۔ اللہ تو ہر دعا پوری کرتا ہے، اور جو دعائیں تہجد میں مانگی جائے، اس کا تو مقام ہی بہت خاص ہوتا ہے۔ مایوس نہ ہوا کرو! اللہ تمہیں بہت قریب سے دیکھ رہا ہے، وہ جانتا ہے کہ کون سی اذیت تمہیں توڑ رہی ہے۔ یقین جانو، اللہ تمہیں جوڑ دے گا۔ وہ تمہاری تہجد میں مانگی ہوئی ہر دعا جلد ہی قبول کر لے گا۔ ان شاء اللہ ♥️🤍💚🖤 > 𝐑𝐒

اللہ کی عبادتوں کو محبت سے کیا کرو۔۔۔ ♥️ دنیا کی تمام ایکٹیوٹی میں سے انتہائی خوبصورت ایکٹیوٹی ہے یہ۔۔😘🫂♥️ > 𝐑𝐒

*یہ دل کبھی تو عبادت کی طرف خوب مائل ہوتے ہیں اور کبھی ان کا میلان کم پڑ جاتا ہے،* تو جب یہ *آمادہ* ہوں تو اس کا فائدہ اٹھاؤ اور نوافل کا بھی *اہتمام* کرو، اور جب یہ کچھ سست پڑیں تو کم از کم فرائض پر جمے رہو! 🫀🖇️ 🦋 *نماز فجر ریمائنڈر* 🦋

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*🫠❤️

اس چاند کی مدھم روشنی میں کھلے اسمان کے نیچے نماز فجر ادا کرنے کا اپنا مزہ ہے بہت سکون ہے۔۔خاموش فضا ہلکی ہلکی ٹھنڈک جس میں اپ اپنے رب کی قدرت کو محسوس کرتے ہوئے اپنے رب کے قریب ہوتے جاتے ہیں ہائے۔😘 سبحان اللہ ♥️ > 𝐑𝐒


*کسی کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ، اسکی قبر پر فاتحہ پڑھنے سے بہتر ہے۔۔💯* > 𝐑𝐒

اللّہ جی مجھے بہت پیار آ رہا آج آپ پہ 😘🫂 ہر چیز میں آپ کی قُدرت جھلکتی نظر آ رہی رہی ہے 🫂۔ سبحان اللہ ♥️ > 𝐑𝐒

اور جب اللہ کی مدد تمہارے لیے آئے گی تب تمہارے آنسو، تمہارا تڑپنا ایسے خوشیوں میں بدلتا نظر آئے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے۔ان شااللّٰہ > 𝐑𝐒

*🤍♥️مومنو♥️🤍* *رمضان پور ہونے پر عید الفطر ہوتی ہے۔۔* *حج پورا ہونے پر عید الاضحی ہوتی ہے۔۔* *اور دین پورا ہونے پر غدیر ہوتی ہے۔۔* `18 ذوالحج غدیر خم کا مقام فرمانِ رسُول اللّہ ﷺ`👇 *🤍♥️"مَن كُنتُ مَولاهُ فَعَلِيٌّ مَولاهُ"♥️🤍* *ترجمہ: "جس کا میں مولا ہوں، اس کا علی بھی مولا ہے۔"* ♥️🖤💚🤍 > 𝐑𝐒