
Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
February 3, 2025 at 08:37 AM
کچھ لوگ بیوقوف نہیں ہوتے وہ خوبصورت دل والے اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں وہ آپکے رویے کو سمجھ رہے ہوتے ہیں آپکی منافقت جانتے ہیں، آپکے جھوٹوں سے باخبر ہوتے ہیں، وہ آپکی چالوں سے واقف ہوتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ آپ اُنکے ساتھ کیا کھیل رہے ہیں پھر بھی نظر انداز کر کے آپ سے اچھے سے پیش آتے ہیں کیونکہ وہ اچھے ہوتے ہیں ۔
❤️
👍
😢
😂
😮
🙏
569