
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
February 12, 2025 at 06:04 AM
*`حمد و ثنا اور توبہ و استغفار`*
*نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:*
’’جو شخص (ایک دفعہ) کہتا ہے:اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگادیا جاتا ہے۔
*سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ*
’’پاک ہے اللہ عظمتوں والا اپنی تعریفوں کے ساتھ۔‘‘
*`اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر❤️`*
❤️
👍
🫀
♥️
💖
💓
😂
🌹
😮
🤲
1.1K