اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️ WhatsApp Channel

اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

868.8K subscribers

About اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

*🩶اسلام علیکم🩶* *⭕یاد رکھیں* *آج نیکی کرنا بہت آسان ہے اور بروز محشر ہم ایک ایک نیکی کو ترسے گے* *آج ہم سب کے پاس نیکی کا موقع ہے اس موقع سے بھر پور فائدہ حاصل کریں* *⭕نوٹ : اگر آپ کی وجہ سے کسی ایک بندے کو بھی ہدایت مل گئی تو آپ کے لیے نہ ختم ہونے والی نیکیاں ہیں اور آپ کی دنیا و آخرت سنوار سکتی* *🙏No ped promotion no message No link share 🙏* *YouTube channel* https://www.youtube.com/@ZiaUllah-o6n4w *WhatsApp 2* https://whatsapp.com/channel/0029VazMUn3GehEW82FY7p3O *Tiki TOK account* https://www.tiktok.com/@user43154128?_t Quran Hadith Isamic status Poetry Funny Main Falisteen Hoon Muhammad Imran khan Sad Love Romantic Poetry Pottery Friendship Potery Attitude Poetry Motivational Potery video Islamic Pottery Life Pottery Urdu Birthday Good Morning Night Pottery Family Potery Alone Best Urdu Sad song love Deep Line Urdu Ghazals Dard Shayari Classic Writers Novels Ghazals Pakistani Writers Mohabbat Romantic Shayari Love Quotes Dil baat Heart Pottery write cannot speak Allah chance host skill school USE lovely NEWS making fashion skin makeup share cutting ideas baby girl dresses simple dress designs feedback valuable Paper Exams online CSS PMS CCE FPSC SPSC PPSC KPPSC Police PST Group MBBS News pakstudy Officer NTS WhatsApp file materials alerts apply test interview PMA Army Bank Past Papers art history result college research air force zoology biology University internships book Math Zone 360 Education Job Cricket Hot Food TV Falak PTI youth club Maulana Tariq ParHo isLam Library Jameel DP English Kurulus Osman The Right Path Queen of Islam Zaib Zain Ziaullah Zeeshan Tauqeer اشعار BBC Sadia Zee Javed Yasir Official Alina Aslam Taj Wali Sonia Sameer khan Asad Ali Esha Afshan Abbas Haider Shan Ghulam Ashraf Faisal Mohsin Tauqeer Fatima PSL Labia Shaukat صدام Sonia Abdul Mehmood Foodie Ayan Mufti Bushra son Adeel Shahzaib Majid Bilal عشق Feroz Waqar Zahid Amir sana Punjab Ramzan business Dream Mr aqbi Naseed ducky Ary Hum Online sport saad amna Kishmir Sadiq Bibi mahi amna اج کی حدیث شریف

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
6/15/2025, 2:56:42 PM

ہم جن لوگوں کو مزے سے *WhatsApp Channel, group ،instagram ،tiktok ، Youtube* پر فالو کر رہے ہوتے ہیں کھبی سوچا ہے اس کا بھی حساب ہو گا ۔۔فالو کرنا یعنی پیر وی کرنا ۔ایک مسلمان ہو کر غیر مسلم کی پیر وی ۔۔یا پھر ایسے مسلم کی پیر وی کرنا جو حرام دیکھا رہے ہیں اور ہم دیکھ رہے ہیں ۔۔ قیامت کے دن کیا جواب دیں گے ہم ۔۔ہم کن کے پیر رو کار ہیں ؟؟ اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

❤️ 👍 😢 🙏 💯 😮 🤲 😂 😭 3.0k
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
6/15/2025, 10:26:28 AM

میں پیسوں کے نا ہونے کو غربت نہیں کہتی میں ظرف کے نا ہونے کو غربت کہتی ہوں🎀🌸 اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

❤️ 👍 💯 😢 🫀 😂 🌹 😮 4.5k
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
6/16/2025, 5:55:18 AM

⚠️ `دوغلا پن چھوڑ دو، ورنہ جہنم تیار ہے!` ⚠️ آج سوشل میڈیا پر کچھ دوغلے لوگوں نے دین کو مذاق بنا رکھا ہے۔ ایک طرف نعتیں، قرآن کی آیات، احادیث اور اسلامی پیغامات… اور دوسری طرف گانے، فحش شاعری، عورتوں کی بے پردہ تصاویر، میمز، اور دنیاوی خرافات۔ ❌ یہ دین نہیں، یہ کھلا مذاق ہے اللہ کے ساتھ! 📖 *قرآن فرماتا ہے:* > "پھر کیا تم کتاب (اللہ) کے کچھ حصے پر ایمان رکھتے ہو اور کچھ کا انکار کرتے ہو؟ پھر تم میں سے جو ایسا کرے اُس کی سزا دنیا کی زندگی میں رسوائی کے سوا کچھ نہیں، اور قیامت کے دن وہ سخت ترین عذاب کی طرف لوٹائے جائیں گے، اور اللہ تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں۔" 📖 [سورۃ البقرہ 2:85] 📖 *اور فرمایا:* > "اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کے نازل کردہ حکم کی طرف آؤ، تو وہ منافق منہ موڑ لیتے ہیں۔" (النساء 61) 🕯️ *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* > "قیامت کے دن سب سے بدترین لوگ وہ ہوں گے جو دو چہروں والے ہوں گے، ایک چہرہ لے کر ایک قوم کے پاس جاتے ہیں اور دوسرا چہرہ لے کر دوسری قوم کے پاس۔" (صحیح بخاری: 7179) 🧨 *یہ دوغلا پن سراسر نفاق ہے!* اور نفاق کا انجام قرآن نے یوں بیان کیا: > "بیشک منافق جہنم کے سب سے نچلے طبقے میں ہوں گے۔" (النساء 145) 📢 *اے نعتوں کے ساتھ گانے لگانے والو!* یا اللہ کے بن جاؤ، یا کھل کر شیطان کے۔ دونوں کو ساتھ لے کر نہ دنیا بچتی ہے نہ آخرت! 🩸 یہ دین ہے کوئی مذاق نہیں۔ اپنے چینلز، گروپس اور پیجز کو پاک کرو۔ اگر دین کو دکھاوے، ریچ، یا فالورز کے لیے استعمال کرو گے، تو کل تمہارے ہاتھ اور زبان گواہی دیں گے تمہارے خلاف۔ *سوچیے گا ضرور* اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️ اگر اپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی تو اپ نے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کیجئے گا👇🏻

❤️ 👍 😢 🙏 💯 🤲 😭 😂 4.0k
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
6/15/2025, 4:39:15 PM

*نماز حاضری 15-06-2025 کو اپ نے کون کون سی نمازیں ادا کی ہے اور تلاوت* 😍

❤️ 👍 😢 😭 🥹 🙏 🤲 🕋 🫀 1.8k
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
6/15/2025, 3:19:08 AM

`بارش دیکھ کر کیا کہا جائے؟` *اَللّٰھُمَّ صَیِّبًا نَّافِعًا* *’’اے اللہ! (اس) بارش کو فائدہ مند بنا۔‘‘* صحیح البخاری، الاستسقائ، باب مایقال إذا مطرت؟ حدیث: 1032

❤️ 🤲 👍 🫀 🙏 🥰 🇵🇸 🤍 2.7k
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
6/16/2025, 3:09:36 AM

کچھ لوگوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ یہ نیکی کے لباس میں برائی پھیلا رہے ہیں یا برائی کو نیکی بنا کر پیش کر رہے ہیں... ان کا عمل ایسا الجھا ہوا ہے کہ شیطان بھی کنفیوز ہو جائے کہ استاد کون ہے؟ اللہ ہمیں دکھاوے سے بچا کر خالص عمل کی توفیق دے۔ آمین۔ اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

❤️ 🤲 👍 😢 🙏 💯 😂 😮 4.6k
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
6/16/2025, 7:23:23 PM

*میری امت کا فتنہ مال ہے*💸

Post image
❤️ 😢 👍 🙏 🤲 💯 😭 😮 4.7k
Image
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
6/16/2025, 11:37:18 AM

*اپنی دلوں کــو ذکرِ الہٰی سے منور کریں* `♡سُبْحَانَ اللّٰه♡` `♡اَلْحَـمْدُ لِلّٰه♡` `♡اَللّٰهُ اَكْبَـر♡` `♡لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ♡` `♡لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه♡` `♡صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ ♡`

❤️ 👍 🫀 🤲 🕋 🌹 😂 💚 6.9k
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
6/15/2025, 5:50:48 AM

*جن سے فرشتے بھی حیا کریں❤️*

Post image
❤️ 👍 🫀 😢 😂 🙏 💓 🕋 4.8k
Image
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
6/14/2025, 7:26:01 PM

https://youtu.be/LOj0eec_XBE?si=cP2Xx_PxDGJ_Axu6 *اسلام علیکم ورحمتہ اللہ* *امید ہے کہ آپ سب ممبران خیریت وعافیت سے ہونگے اچھا یہ میرا اکاؤنٹ ھے سب بہن بھائی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور شیئر لائیک اور فلو بھی کر لے تاکہ آپ کو ہر اسلامی ویڈیوز مل سکے* New video Must watch😍like, and share with friends.

❤️ 👍 🤲 🙏 😢 🌹 🫀 🇵🇸 1.4k
Link copied to clipboard!