اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
February 12, 2025 at 06:51 AM
*`حمد و ثنا اور توبہ و استغفار`* *نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:* ’’دو کلمے زبان پر ہلکے پھلکے ہیں (لیکن) میزان میں انتہائی وزنی اور اللہ تعالیٰ کو ازحد محبوب ہیں (اور وہ یہ ہیں): *سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ* ’’پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت، پاک ہے اللہ بہت عظمت والا۔‘‘ صحیح البخاری، الأیمان والنذور، باب إذا قال: وَاللہِ! لا أتکلم الیوم، حدیث: 6682
❤️ 👍 🫀 🤲 ♥️ 😢 🌹 🕋 🙏 🥹 955

Comments