اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
February 12, 2025 at 01:32 PM
*`حمد و ثنا اور توبہ و استغفار`*
*نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:*
’’کیا تم میں سے کوئی شخص روزانہ ایک ہزار نیکی کرنے سے عاجز ہے؟‘‘ ہم نشینوں میں سے کسی نے دریافت کیا کہ ہم میں سے کوئی شخص ایک ہزار نیکی کیسے کرے؟ آپ نے فرمایا: ’’وہ سو مرتبہ *`سُبْحَانَ اللّٰہِ`* کہے تو اس کے لیے ایک ہزار نیکی لکھ دی جاتی ہے اور اس کے ایک ہزار گناہ مٹادیے جاتے ہیں۔‘‘
*سُبْحَانَ اللّٰہِ*
*’’اللہ پاک ہے۔‘‘*
صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح، حدیث: 6852
*`اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر❤️`*
❤️
👍
🤲
🫀
♥️
😢
🙏
🥰
😂
💯
1.6K