اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
February 12, 2025 at 02:52 PM
یہ دو پوسٹ کرنے کا کچھ خاص مقصد تھا کسی نے اپنے گھر کے حالات بتائے تو مجھ سے رہا نہیں گیا میں نے سوچا کہ گروپ میں دو پوسٹ سینڈ کی جائے کوئی تو یہاں سے پڑھ کر عمل تو کرے گا *اپ سب ان کے لیے دعا کیجئے گا کہ وہ ڈپریشن سے باہر ا جائیں*🤲🏻
❤️ 🤲 👍 😢 🙏 🫀 😭 💯 ♥️ 💖 1.7K

Comments