
Awami National Party
January 18, 2025 at 09:50 AM
جس وقت اس کھیل کی شروعات ہورہی تھی ہمارے اکابرین نے نتائج سے خبردار کیا تھا لیکن کسی نے انکی بات نہیں سنی۔ آج ہم دہراتے ہیں کہ اگر دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے تو اسکو بنانے والوں اور پروان چڑھانے والوں کا بھی احتساب کرنا ہوگا۔ جب تک پالیسی نہیں بدلی جائے گی دہشتگردی کا خاتمہ نہ مذاکرات اور نہ ہی آپریشن سے ممکن ہے۔ گڈ اور بیڈ کی تفریق ختم کرنی ہوگی، تمام اداروں کو اپنے آئینی حدود تک محدود ہونا ہوگا۔ خارجہ اور داخلہ پالیسی کو امریکہ کی بجائے اپنے قوم کے مفاد کی خاطر تابع بنانا ہوگا۔
میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
❤️
👍
17