
Awami National Party
January 19, 2025 at 01:46 PM
`فخر افغان باچا خان کی 37 ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز کل ہوگا، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی کا پیغام:`
باچا خان اور ولی خان کی برسیوں کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی کے زيراہتمام تقریبات کا آغاز کل سے ہوگا
مرکزی صدر ایمل ولی خان کل بروز پیر، 20 جنوری کو صبح 10 بجے باچا خان مرکز پشاور میں تقریبات کا باقاعدہ افتتاح کرینگے
سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر تمام پختونوں کو خلوص دل سے ان تقریبات میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں
وہ اوورسیز ساتھی جو آجکل اپنے وطن واپس آئے ہوئے ہیں اور پختونخوا میں ہیں، ان کو ان تقریبات میں شرکت کی خصوصی دعوت دیتے ہیں
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن سمیت پارٹی کی تمام ذیلی تنظیموں کے ذمہ داران اور کارکنان بھی بھرپور شرکت یقینی بنائے
21 جنوری سے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں جو جلسے ہوں گے جبکہ اسلام آباد میں 8 اور 9 فروری کو دو روزہ سیمینار کا انعقاد ہوگا، اوور سیز ساتھیوں، پارٹی کی تمام ذیلی تنظيموں اور تمام پختونوں کو اس میں بھی بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
تقریبات 20 جنوری سے شروع ہوکر 18 فروری تک پورے ملک میں جاری رہیں گے
❤️
👍
34