Awami National Party
Awami National Party
January 20, 2025 at 06:33 PM
‏آج نام کے "انقلابی" اپنوں اور پرائیوں سب کو گالیاں دے رہے ہیں۔ اس قوم کو باچا خان نے منظم کرنے کی کوشش کی۔ آج وہ "انقلابی" اور غیر منظم لوگ قومی تحریک کے خلاف کھڑے ہیں۔ جب بھی ہم قوم کے دشمنوں کا مقابلہ کرتے ہیں تو گالیاں وہاں سے آتی ہیں۔ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ قوم جمہوریت پر یقین کرنے کی بجائے جنگ کرے، باچا خان کے نظریات پر چلتے ہوئے ہم قوم کو جمہوریت سے کبھی بھی دور نہیں ہونے دینگے۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی ‎#bachakhanmonth2025
❤️ 👍 😂 🥰 40

Comments