Awami National Party
Awami National Party
January 21, 2025 at 09:34 AM
مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ پی ٹی آئی بہت خوبصورتی سے "کیا ہم کوئی غلام ہیں؟" کا نعرہ بھول گئی ہے اور اب انکی آنکھیں واشنگٹن ڈی سی اور ٹرمپ کی طرف ہیں۔ پی ٹی آئی کی نامزد کردہ مذاکراتی کمیٹی کے اراکین بیک وقت اسٹیبلشمنٹ اور حکومت دونوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی کا بیانیہ پراپیگنڈہ پر مبنی اور انکی ذات تک محدود ہے۔ ثمر ہارون بلور سابق ایم پی اے، عوامی نیشنل پارٹی
❤️ 👍 😂 23

Comments