
Awami National Party
January 21, 2025 at 10:00 AM
عمران خان نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن پر ہمارے رہبر اسفندیار ولی خان پر جھوٹے کیسز بنانے کیلئے دباؤ ڈالا تھا۔ پختونخوا میں 12 سال سے انکی حکومت ہے اور وفاق میں بھی یہ لوگ 4 سال حکومت میں رہے ہیں اب تک کیوں وہ جائیدادیں یہ لوگ سامنے نہ لاسکیں؟ اے این پی نے آئین پاکستان بنانے، دہشتگردی کے خاتمے اور جمہوری سیاست کے تقدس کیلئے قربانیاں دی ہیں۔ یہی ہمارے اکابرین کا نظریہ ہے اور ہم آج بھی اسی نظریئے پر قائم ہیں۔
ثمر ہارون بلور
سابق ایم پی اے، عوامی نیشنل پارٹی
❤️
👍
26