Awami National Party
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 28, 2025 at 01:52 PM
                               
                            
                        
                            انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے ہم نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے اور آواز اٹھائی ہے۔ اسکا آغاز باچا خان نے کیا تھا جسکی پاداش میں انہوں نے جیلیں کاٹی ہیں۔ 
پیکا ایکٹ ترامیم بارے بات کرنے کیلئے ہمیں اجلاس میں بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ترامیم لانے سے قبل میڈیا اور سیاسی جماعتوں سے مشاورت ہونی چاہیئے تھی۔ یہ سب کیلئے یکساں نقصان دہ ہے۔
سپریم کورٹ کا دروازہ ہو یا خانہ کعبہ کا دروازہ، صرف انکے لئے کھلتا ہے جنکے پاس اختیار ہو۔ غریب کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ لوگوں کو یکساں انصاف کی فراہمی پر کسی کو اختلاف نہیں اور یہ ملک بھی تب ہی آگے بڑھے گا۔ 
`سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان`
مرکزی سیکرٹری فنانس، عوامی نیشنل پارٹی
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        8