Awami National Party
January 28, 2025 at 01:54 PM
اس وقت کے صوبے کے بڑے مسائل سیکیورٹی، معیشت، گورننس اور صوبے کا سیاسی ایجنڈے کیلئے استعمال ہونا ہے۔ حکومت کی ترجیحات صرف اپنے لیڈر کیلئے آواز اٹھانا ہے جس کیلئے سرکاری مشینری بھی استعمال ہورہی ہے۔
پی ٹی آئی کے اندر سے بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں، یہاں تک کے ایک سابق وزیر نے کرپشن کے الزامات لگائے جنہیں ہٹادیا گیا۔ آج نام لیے جارہے ہیں کہ وہ کمیشن لے رہے ہیں، نوکریاں بیچی جارہی ہیں۔
پی ٹی آئی کے صوبائی صدر کی تبدیلی واضح کرتی ہے کہ گروپ بندی پہلے سے موجود تھی اور اب وزیراعلیٰ کو کہا جارہا ہے کہ وہ صوبے کی گورننس اور سیکیورٹی پر توجہ دیں۔
`حیدر خان ہوتی`
❤️
👍
8