Awami National Party
Awami National Party
January 29, 2025 at 11:41 AM
غلطیاں ریاست، ریاستی اداروں اور سیاستدانوں نے کی ہیں۔ آرمی چیف اور سیاسی قیادت کے درمیان ملاقات میں ریاست کی غلطیوں کو نہ صرف تسلیم کیا گیا بلکہ کہا گیا کہ کوشش یہ ہوگی کہ آئندہ کے فیصلے ان غلطیوں سے جو تجربہ ہوا، یا حقیقت سامنے آئی، اسی بنیاد پر ہو۔ #ameerhaiderkhanhoti
❤️ 👍 😂 23

Comments