Awami National Party
Awami National Party
February 7, 2025 at 01:47 PM
پرویزخٹک، محمود خان اور علی امین کوئی بھی پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ نہیں۔ پارٹی کا وزیراعلیٰ وہ نہیں جو ایک فائل، دباؤ برداشت نہیں کرسکتا۔ علی امین جن کا وزیراعلیٰ ہیں، انکی وجہ سے بیٹھا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے وہ کارکنان جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ووٹ دیا تھا، انہیں اسٹیبلشمنٹ کا وزیراعلیٰ مبارک ہو۔ #ameerhaiderkhanhoti
❤️ 👍 🚩 55

Comments